چہار زانو

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بیٹھنے کا وہ طریقہ جس میں داہنے پیر کا پنجہ بائیں گھٹنے کے نیچے اور بائیں پیر کا پنجہ داہنے گھٹنے کے نیچے رکھتے ہیں، آلتی پالتی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بیٹھنے کا وہ طریقہ جس میں داہنے پیر کا پنجہ بائیں گھٹنے کے نیچے اور بائیں پیر کا پنجہ داہنے گھٹنے کے نیچے رکھتے ہیں، آلتی پالتی۔